حدیث نمبر: 24715
٢٤٧١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن خالد عن (ابن) (١) سيرين عن ⦗٣٣⦘ شريح أنه كان إذا اتهم الشاهد لم (يسأله) (٢) (عن شيء) (٣) حتى يقوم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح کے سامنے جب گواہ پر تہمت لگائی جاتی تو اس سے کسی چیز کے متعلق سوال نہ کرتے جب تک کہ اعتراض درست نہ ہوجائے۔