حدیث نمبر: 24713
٢٤٧١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن المحاربي عن حبيب بن أبي عمرة عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: من مشى إلى رجل بحقه ليقضيه كتبت له بكل خطوة حسنة (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جو شخص کسی کا حق ادا کرنے کے لئے اس کی طرف چلے تو اس کو ہر قدم پر ایک نیکی ملتی ہے۔