کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: ایک شخص دوسرے سے یوں کہے کہ : اگر تو نے اتنا کام کیا تو تیرے لئے اتنی اجرت ہے
حدیث نمبر: 24700
٢٤٧٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن أبيه عن حماد عن إبراهيم في الرجل يقول (للرجل) (١): إن عملت كذا فبكذا، وإن عملت كذا فبكذا، قال: لا بأس به في الإجارة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے سے یوں کہا کہ : اگر تونے یہ عمل کیا تو تیرے لیے اتنے پیسے ہیں، اور اگر یہ کام کیا تو اتنے ہیں، فرمایا : اجارہ میں اگر ایسا کہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔