حدیث نمبر: 24697
٢٤٦٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) أسامة عن هشام عن الحسن في رجل اشترى من رجل (أكرارًا) (٢) من طعام ونقده، ثم ذهب ليكتال الطعام فلم يف، قال: ليرد (عليه) (٣) صاحب الطعام (ثمن) (٤) ما بقي على حصة ما اشترى.
مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے کچھ کُرّ گندم خریدی، اور ثمن ادا کردیا، پھر وہ اس کو کیل کرنے کے لئے لے گیا تو اس کو مکمل نہ پایا، فرمایا : صاحب طعام خریدی ہوئی شے کا جتنا حصہ باقی رہتا ہے اس کے پیسے واپس کرے گا، اور محمد رحمہ اللہ اس کو ناپسند کرتے تھے۔
حدیث نمبر: 24698
٢٤٦٩٨ - قال: وكان محمد يكرهه.