کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: کوئی شخص کسی کو گندم بطور قرض دے پھر وہ وصول کرنے کے لئے اُس کے پاس آ جائے
حدیث نمبر: 24695
٢٤٦٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حماد بن زيد عن عمرو بن دينار عن سليمان بن يسار أنه سئل عن رجل له (على رجل) (١) كر من بر، فقال: هذا كر قد (كلته) (٢)، أيأخذه بكيله؟ قال: إن شاء أخذه بكيله.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص پر دوسرے شخص کا ایک کُرّ گندم قرض ہے، پھر اس نے کہا کہ یہ کُرّ ہے تحقیق میں نے اس کے لئے کیل کردیا ہے ، کیا وہ اس کے کیل کے ساتھ لے سکتا ہے ؟ فرمایا کہ اگر وہ چاہے تو اس کے کیل کے ساتھ وصول کرلے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24695
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24695، ترقيم محمد عوامة 23626)