حدیث نمبر: 24677
٢٤٦٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي عن حفص محمد بن طلحة قال: إذا اختلف الشهود في الكلام وكان الأصل (واحدًا) (١) فلا بأس.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن طلحہ فرماتے ہیں کہ اگر گواہوں کے کلام میں اختلاف ہو اور مراد سب کی ایک ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔