کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ مضاربت والوں کے درمیان ایک ماہ کی مدت ہونی چاہیے
حدیث نمبر: 24676
٢٤٦٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق الأزرق عن هشام عن الحسن أنه كان يأمر أهل المضاربة أن يجعلوا بينهم (شهرا) (١) معلوما (يحسبون) (٢) فيه.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ مضاربت والوں کو حکم فرمایا کرتے تھے کہ وہ اپنے درمیان ایک مہینہ متعین کریں جس میں وہ حساب کریں۔