حدیث نمبر: 24671
٢٤٦٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (علية) (١) عن أيوب عن محمد أن ⦗١٩⦘ رجلا باع عبدا له بقصاص شعره (كية) (٢)، (فخاصمه) (٣) إلى شريح فقال: كتمت (الشين) (٤) وواريته، فلم يجزه ورده.
مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنا غلام فروخت کیا۔ اس کے بالوں میں ایک بیماری تھی لیکن اس نے اس بیماری کو چھپا۔ جب گاہک کو بیماری کا علم ہوا تو وہ مقدم لے کر حضرت شریح کے پاس آیا۔ حضرت شریح نے فرمایا کہ تم نے عیب کو چھپایا۔ جو آپ نے غلام واپس کرنے کا حکم دیا۔