حدیث نمبر: 24669
٢٤٦٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن أبيه عن مغيرة (عن إبراهيم) (١) والشعبي في رجل (غر بولد زنية) (٢) في (قسمة) (٣) (٤) (فأعتقه) (٥)، ثم علم بعد ⦗١٨⦘ ذلك، (قالا) (٦): (جاز) (٧) عتقه، ويعتق من مال الذي غره، والولاء له.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت شعبی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کو دھوکہ سے ولد زانی مل گیا۔ اس نے اسے آزاد کیا تو بعد میں پتہ چلا کہ وہ ولد زانی تھا۔ انہوں نے جواب دیا کہ آزادی واقع ہوجائے گی اور جس شخص نے دھوکہ دیا ہے اس کے مال سے آزاد ہوگاں اور ولاء اس کے لیے ہوگی۔