کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: مکاتب غلام اِس حال میں فوت ہو کہ اُس کا باندی سے ایک لڑکا ہو (اولاد ہو)
حدیث نمبر: 24664
٢٤٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن عُليَّ بن رباح ⦗١٥⦘ قال: سألت الزهري عن مكاتب تزوج حرة فأولدها، (واشترى) (١) جارية فأولدها، فمات وبقي عليه شيء من (مكاتبته) (٢) أيهما يسعى فيما بقي عليه؟ قال: ولده (الذين) (٣) من جاريته.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن علی رضی اللہ عنہ بن رباح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا کہ ایک مکاتب نے آزاد خاتون سے نکاح کیا پھر اس کی اولاد ہوئی، پھر اس نے باندی خریدی اور اس کی اولاد ہوئی اور وہ خود فوت ہوگیا، اور اس پر بدل کتابت میں سے کچھ باقی ہے، جو باقی بدل کتابت ہے اس کی سعی کون کرے گا ؟ فرمایا وہ لڑکا کرے گا جو باندی سے پیدا ہوا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24664
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24664، ترقيم محمد عوامة 23598)