کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات گواہ سے دریافت کرتے ہیں کہ وہ اُس شخص کو لے کر آئے جو گواہ کا تزکیہ کرے
حدیث نمبر: 24641
٢٤٦٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) (عن) (٢) عيسى بن أبي عزة قال: كان الشعبي يسأل الشاهد أن يجيء بمن يزكيه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ گواہ سے دریافت کرتے تھے کہ وہ اس کو لے کر آئے جو اس کا تزکیہ کرے۔