کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کوئی شخص یہ کہہ کر کپڑا فروخت کرے کہ اگر پورا کپڑا لیا تو اتنے میں اور اگر آدھا کپڑا لیا تو اتنے میں
حدیث نمبر: 24637
٢٤٦٣٧ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا أزهر عن ابن عون عن محمد قال: لا ⦗٧⦘ بأس بالثوب أن يقول الرجل: إن تأخذه كله فبعشرة، وإن أخذت نصفه (فبأحد) (٢) عشر.
مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس طرح کہہ کر اگر کوئی کپڑ ا فروخت کرے تو کوئی حرج نہیں ہے کہ اگر پورا لو گے تو دس درہم کا ، اگر آدھا لو گے تو گیارہ درہم کا۔