حدیث نمبر: 24633
٢٤٦٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: كان محمد يكره أن يستأجر العرصة فيبني فيها من أجرها.
مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی شخص صحن خانہ کو کرایہ پر لے اور اس کی اجرت سے وہاں عمارت تعمیر کر دے۔