حدیث نمبر: 24632
٢٤٦٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد في الرجل يرهن المصحف بالقرض (قالا) (١): لا يقرأ (فيه) (٢) وإن أذن صاحبه، وإن كان في بيع فأذن له صاحبه قرأ فيه، (٣) وإلا لم يقرأ فيه.
مولانا محمد اویس سرور
محمد اور حسن سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص سامان کے بدلہ قرآن رہن رکھوا دے تو اس کی تلاوت نہیں کرے گا اگرچہ وہ اس کی اجازت بھی دے دے اور اگر بیع میں ہو اور اس کا ساتھی اجازت دے دے تو پھر پڑھ لے وگرنہ اس میں نہ پڑھے۔