کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کسی شخص نے اپنے غلام کو مدبر بنایاپھر وہ فوت ہو گیا اور اُس پر قرض تھا
حدیث نمبر: 24629
٢٤٦٢٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن ابن أبي ذئب عن الزهري في رجل (دبر) (١) (غلاما له) (٢) ثم مات وعليه دين] (٣)، قال: (يسعى) (٤) فيه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے اپنے غلام کو مدبر بنایا پھر وہ اس حال میں فوت ہوا کہ اس پر قرضہ ہے تو غلام اس کے قرض کی ادائیگی کے لئے کوشش (سعی) کرے گا۔