حدیث نمبر: 24616
٢٤٦١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا خالد بن (حيان) (١) عن جعفر بن ⦗٥٥٦⦘ برقان عن حبيب بن أبي (مرزوق) (٢) قال: سئل ابن عباس عن رجل استقرض طعاما عتيقا، (فقضى) (٣) مكانه حديثا، قال: (إن) (٤) لم يكن بينهما (شرط) (٥) فلا بأس (به) (٦) (٧).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص پرانی گندم قرض لے کر اس کی جگہ نئی گندم دے دے ؟ فرمایا کہ اگر ان دونوں کے درمیان کوئی شرط طے نہیں ہے تو پھر کوئی حرج نہیں ہے۔