حدیث نمبر: 24604
٢٤٦٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن أبي حرة قال: (سمعت) (١) أبا نضرة يقول: التاجر الصدوق بمنزلة الشهيد عند اللَّه (تعالى) (٢) يوم القيامة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ سچا تاجر قیامت کے دن اللہ کے پاس شہید کے رتبہ میں ہے۔
حدیث نمبر: 24605
٢٤٦٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا مالك بن مغول عن أبي حمزة عن الحسن قال: التاجر الأمين الصادق مع الصديقين والشهداء.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ سچے اور امانت دار تاجر کا حشر صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے اس کا ذکر کیا تو فرمایا : حسن نے صحیح کہا ہے کیا یہ جہاد نہیں ہے ؟
حدیث نمبر: 24606
٢٤٦٠٦ - قال: فذكرت ذلك لإبراهيم فقال: صدق الحسن؛ أو ليس في جهاد.