حدیث نمبر: 24600
٢٤٦٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص قال: سألت (عمرا) (١) ما كان الحسن يقول في البطيخ والقثاء والخيار و (الورد) (٢) (و) (٣) ما لا يخرج جميعا، قال: كان (٤) يقول: لا يشتري إلا ما يخرج جميعا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ حسن تربوز، ککڑی وغیرہ اور جو پورا نہ نکلے اس کے متعلق کیا فرماتے تھے ؟ فرماتے تھے نہیں فروخت کیا جائے گا مگر جو پورا نکلے۔