حدیث نمبر: 24597
٢٤٥٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) هشام ⦗٥٤٩⦘ عن محمد أنه كان لا يرى بأسا (بالمقاواة) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مقاواۃ میں کوئی حرج نہیں ہے۔ (مقاواۃ کہتے ہیں سستے داموں سامان خرید کر پھر اس کی آپس میں بولی لگانا یہاں تک کہ اس کی قیمت بڑھ جائے) ۔