حدیث نمبر: 24589
٢٤٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن أيوب عن جعفر بن برقان قال: سألت الزهري عن (الرجل) (١) يشتري الفلوس (بالدراهم) (٢) (قال) (٣): هو صرف (٤) [فلا تفارقه حتى تستوفيه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا کہ ایک شخص دراہم کے بدلہ فلوس خریدے تو کیا یہ بیع صرف ہے ؟ فرمایا ہاں یہ صرف ہے، سپردگی سے قبل جدا نہ ہو۔