حدیث نمبر: 24567
٢٤٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن أشعث عن الشعبي وعن ابن سيرين أن شريحا كان يجيز الاعتراف في القصص.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح قصوں میں اعتراف کو نافذ فرماتے ۔
حدیث نمبر: 24568
٢٤٥٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) قال: حدثنا فرات (بن) (٢) أبي (بحر) (٣) عن أبيه قال: (شهدت) (٤) شريح رفعت إليه قصة فقال: (إني) (٥) لست أقرأ الكتب.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بحر سے مروی ہے کہ میں حضرت شریح کی خدمت میں حاضر تھا، اس کے پاس قصہ لایا گیا، آپ نے فرمایا : میں کتاب کو پڑھنے والا نہیں ہوں۔