حدیث نمبر: 24532
٢٤٥٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: آتي حريفي فأشتري منه المتاع وأزيده (في) (١) ثمنه، (و) (٢) لو ⦗٥٣٢⦘ شئت أخذته منه بدون ذلك، (٣): أبيعه (منه) (٤) (مشافة) (٥)؟ قال: لا، يعني مرابحة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا میں اپنے میں پیشہ فرد کے پاس جا کر سامان خریدتا ہوں اور پیسے بھی زیادہ دیتا ہوں۔ وہی چیز اگر آپ خریدیں تو کم پیسوں سے خرید لیں گے۔ تو کیا میں اس سے بیع مرابحہ کرسکتا ہوں ؟ انہوں نے جواب دیا کہ نہیں۔