کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کوئی شخص اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دے، پھر وہ مقروض ہو جائے اور اُس کا آقا فوت ہو جائے
حدیث نمبر: 24530
٢٤٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن عثمان (البتي) (١) عن بعض أصحاب إبراهيم (عن إبراهيم) (٢) في رجل أذن لعبده (فلحقه) (٣) دين، ومات المولى وعليه دين، قال: يُبدأ بدين المولى قبل دين العبد.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دی پھر وہ مقروض ہوگیا، اور آقا کا انتقال بھی اِ س حال میں ہوا کہ آقا مقروض ہے، فرمایا : غلام کے دین سے قبل آقا کے قرض سے ابتدا کریں گے، حضرت البتی فرماتے ہیں : مجھے اس پر تعجب نہیں ہوا : غلام کے دین سے ابتدا کریں گے آقا کے قرض سے قبل، کیونکہ اس نے اس کی آزادی کو مطلق رکھا ہے۔
حدیث نمبر: 24531
٢٤٥٣١ - قال البتي: لا يعجبني ذلك، يُبدأ بدين العبد قبل دين المولى لأنه قد (أغلق) (١) رقبته.