حدیث نمبر: 24328
٢٤٣٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن ابن أبي (غنية) (١) عن الحكم قال: إذا لحق أحد المتفاوضين دين فهو عليهما جميعًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ شریکین میں سے کسی ایک پر قرضہ آجائے تو وہ دونوں پر لازم آئے گا۔