حدیث نمبر: 24107
٢٤١٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم وحماد أنهما (قالا) (١): يرجع صاحب العمرى ما داما حيين.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں، جب تک عمری پر دینے اور لینے والا دونوں زندہ ہوں اس وقت تک صاحب عمری رجوع کرسکتا ہے۔