کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 23818
٢٣٨١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن محمد بن إسحاق عن (محمد بن عبد الرحمن عن) (١) (بأبي) (٢) مولى أم سلمة أو عائشة (قال) (٣): رأيت سعدًا يحمل (مكتلا) (٤) من (عذرة) (٥) الناس إلى أرض له يقال لها: (زغابة) (٦) فقلت له: يا أبا إسحاق! أتحمل هذا؟ قال: إن مكتل (عرة) (٧) ⦗٣٤٥⦘ (مكتل) (٨) حب (٩).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت بابَیْ جو حضرت ام سلمہ کے غلام ہیں ان سے مروی ہے کہ میں نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو پاخانے اور گوبر کا ٹوکرا اٹھا کر اپنی زمین کی طرف لے جاتے ہوئے دیکھا اس زمین کو زعابہ کہتے تھے۔ میں نے ان سے عرض کیا : اے ابو اسحاق ! کیا آپ نے ان کو اٹھایا ہوا ہے ؟ فرمایا یہ پاخانے اور گوبر کا ٹوکرا دراصل دانوں (خوراک) کا ٹوکرا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23818
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23818، ترقيم محمد عوامة 22809)