حدیث نمبر: 23812
٢٣٨١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المسعودي عن القاسم ابن عبد الرحمن قال: اختصم إلى شريح في شاة تأكل (الذبان) (١)، قال: (لبن) (٢) طيب وعلف (مجان) (٣) فأجازها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس ایک جھگڑا لایا گیا کہ بکری مکھیاں کھاتی ہے، آپ نے فرمایا : دودھ پاکیزہ اور چارہ مفت ہے، آپ نے اس بیع کو نافذ فرمایا۔