حدیث نمبر: 23743
٢٣٧٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن في الرجل يدفع إلى الخياط الثوب فيقول: أمرتك (بقُرْطق) (١) (فيقول) (٢): الخياط: أمرتني بقميص، قال: هو قول الخياط.
مولانا محمد اویس سرور
حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے درزی کو کپڑے دئیے، اور کہا کہ میں نے تجھے جبہ سینے کا کہا تھا، اور درزی کہنے لگا کہ تو نے مجھے قمیض سینے کو کہا تھا ؟ فرمایا درزی کی بات معتبر ہوگی۔