کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات اس چیز کی ذخیرہ اندوزی کی اجازت دیتے ہیں کہ جس عوام کا نقصان نہ ہو
حدیث نمبر: 23489
٢٣٤٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن يحيى بن (سعيد) (١) عن سعيد بن المسيب أنه كان يحتكر الزيت.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب زیتون کو جمع فرمایا کرتے تھے۔
حدیث نمبر: 23490
٢٣٤٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي ذئب عن مسلم الخياط قال: كنت أبتاع لسعيد بن المسيب النوى والعجم و (الخبط) (١) فيحتكره.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسلم الخباط فرماتے ہیں کہ میں سعید بن المسیب کے لیے کھجور کی گٹھلی، چھوارے کی گٹھلی اور خشک پتے خرید لیا کرتا تھا اور وہ ان کو جمع کرلیا کرتے تھے۔