حدیث نمبر: 23250
٢٣٢٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني قال: أخبرني حبيب الذي كان يقوم على رأس شريح أنه حبس ابنه عبد اللَّه في كفالة (لرجل) (١) كفل له بنفسه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ نے حبیب کے بیٹے عبداللہ کو ایک شخص کی کفالت میں جس کے لئے وہ کفیل بنفس بنا تھا قید کردیا تھا۔