حدیث نمبر: 20789
٢٠٧٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن سعيد القطان عن ابن جريج (عن عطاء) (١) قال: قلت له: المجوسي يرسل (الباز؟) (٢) قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ
حدیث نمبر: 20790
٢٠٧٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن هشام عن الحسن في طير المجوسي قال: لا يأكل.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجوسی کے پرندے کا شکار نہ کھایا جائے گا۔
حدیث نمبر: 20791
٢٠٧٩١ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن هاشم ووكيع عن جرير بن حازم عن ⦗١٤٨⦘ عيسى بن عاصم عن علي أنه كره صيد صقره وبازه (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مجوسی کے شکرے اور باز کے شکار کو مکروہ قرار دیا۔
حدیث نمبر: 20792
٢٠٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن أبي الزبير عن جابر قال: لا خير في صقره ولا في بازه (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجوسی کے شکرے اور باز کا شکار مکروہ ہے۔
حدیث نمبر: 20793
٢٠٧٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر أنه كره صيد صقره وبازه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجوسی کے شکرے اور باز کا شکار مکروہ ہے۔