کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگرتو فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے طلاق ہے اس کے بعدوہ گھرگر گیاتوکیاحکم ہے؟
حدیث نمبر: 20388
٢٠٣٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسحاق الأزرق عن أبي العلاء عن الحسن في رجل قال لامرأته: إن دخلت دار فلان فأنت طالق فهدمت الدار قال: إذا هدمت الدار فليس (بطلاق) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے طلاق ہے اس کے بعدوہ گھرگر گیا توکیاحکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر گھر گرادیا گیا تو طلاق نہیں ہوگی۔ حضرت ابو ہاشم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر گھر اس آدمی کا تھا اور یا راستہ بن گیا اور وہ عورت وہاں سے گذری توا سے طلاق ہوجائے گی۔
حدیث نمبر: 20389
٢٠٣٨٩ - (قال) (١): وقال (أبو هاشم) (٢): إذا كانت الدار في ملك الرجل فهدمت أو كانت طريقا فدخلته فقد وقع عليها الطلاق.