کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
حدیث نمبر: 20091
٢٠٠٩١ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن الشعبي عن علي وعبد اللَّه وشريح قالوا: ينفق عليها من جميع المال (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ ، حضرت عبداللہ رحمہ اللہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 20092
٢٠٠٩٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن أشعث عن الشعبي عن عبد اللَّه وشريح قالا: ينفق عليها من جميع المال] (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ اور حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 20093
٢٠٠٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن سفيان (بن) (١) حسين عن الزهري عن سالم عن ابن عمر قال: ينفق عليها من جميع المال (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 20094
٢٠٠٩٤ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي وإبراهيم قالا: ينفق عليها من جميع المال] (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 20095
٢٠٠٩٥ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: ينفق ⦗٤١٩⦘ عليها من جميع المال] (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 20096
٢٠٠٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم عن شريح قال: ينفق عليها من جميع المال.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 20097
٢٠٠٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا (١) ابن إدريس عن زكريا عن ابن أشوع قال: كان شريح وقضاة أهل الكوفة [يقولون: ينفق عليها من جميع المال.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ اور کوفہ کے قضاۃ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 20098
٢٠٠٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان أصحابنا] (١) يقولون: إن كان المال له أُنفق عليها من جميع المال.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 20099
٢٠٠٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم قال: كان أصحاب عبد اللَّه يقولون: في المتوفى عنها زوجها: إن كان المال كثيرا فنفقتها من نصيب الغلام، وإن كان المال قليلًا من جميع المال.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ جس عور ت کا خاوند فوت ہوجائے اگر وہ آدمی زیادہ مال والا ہو تو اس کا نفقہ بچے کے حصے میں سے ہوگا اور اگر تھوڑے مال والا ہو تو کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 20100
٢٠١٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن قتادة [(وحماد) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ ، حضرت حماد رحمہ اللہ ، حضرت قتادہ رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 20101
٢٠١٠١ - و (عن) (١) مغيرة] (٢) عن إبراهيم: (قالوا) (٣): (الحامل) (٤) المتوفى عنها (٥) ينفق عليها من جميع المال.