کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: اگر کوئی غلام اپنی آزاد بیوی سے ایلاء کرنا چاہے تو کتنی مدت ہوگی؟
❮
❯
١٩٦٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن سئل عن إيلاء العبد (من) (١) الحرة فقال: تربص أربعة أشهر.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ سے غلام شخص کی آزاد بیوی کی مدت ایلاء کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ چار مہینے ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19699
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19699، ترقيم محمد عوامة 18963)
١٩٧٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو عصام عن الأوزاعي عن الزهري قال: إيلاء العبد على النصف من إيلاء الحر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام کے لئے مدت ایلاء آزاد کی مدت ایلاء کا نصف ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19700
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19700، ترقيم محمد عوامة 18964)