حدیث نمبر: 18732
١٨٧٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة أن عمر بن عبد العزيز كتب أنها واحدة بائنة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے خط میں لکھا کہ یہ ایک طلاق بائنہ ہوگی۔ یہی قتادہ رحمہ اللہ کا بھی قول ہے۔
حدیث نمبر: 18733
١٨٧٣٣ - وهو قول قتادة.
حدیث نمبر: 18734
١٨٧٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عمرو بن دينار عن أبي الشعثاء قال: إذا راجع في نفسه فليس بشيء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو شعثائ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دل میں رجوع کرنا کوئی چیز نہیں ہے۔