حدیث نمبر: 18604
١٨٦٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا الضحاك بن مخلد عن أشعث عن الحسن أنه كان يكره أن يتزوج الرجل في أرض الحرب ويدع ولده فيهم.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ اس بات کو ناپسندیدہ خیال فرماتے تھے کہ آدمی ارض حرب میں شادی کرے اور اپنے بچے کو وہیں چھوڑ دے۔
حدیث نمبر: 18605
١٨٦٠٥ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ابن أبي ليلى عن عبد الكريم عن مجاهد أنه كره (نكاح)) (١) نصارى أهل الروم من غير أهل العهد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے ایسے رومی عیسائیوں سے نکاح کو مکروہ قرار دیا ہے جو عہد میں نہ ہوں۔ محمد رحمہ اللہ نے بیان کیا ہے کہ قیدی آدمی کا شادی کرنا مکروہ ہے۔
حدیث نمبر: 18606
١٨٦٠٦ - قال: فوصف محمد الرجل يكون (أسيرًا) (١) فيريد أن يتزوج؛ فيكره ذلك له.