کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: ناپسندیدہ مردوں سے عورت کی شادی کرانا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 18603
١٨٦٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن هشام عن أبيه قال: قال (عمر) (١): (لا تكرهوا) (٢) فتياتكم على (الذميم من الرجال) (٣) فإنهن ⦗٦٥⦘ (يحببن) (٤) من ذلك ما تحبون (٥).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اپنی بیٹیوں کو پستہ قد اور بدشکل آدمیوں سے نکاح کرنے پر مجبور نہ کرو کیونکہ جو تم پسند کرتے ہو اسے وہ بھی پسند کرتی ہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18603
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18603، ترقيم محمد عوامة 17962)