کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 18565
١٨٥٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن نمير عن إسماعيل المكي عن حماد عن إبراهيم قال: إذا تزوج (الرجل أمة) (١) وقع عليها ولم يستبرئها.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے۔
حدیث نمبر: 18566
١٨٥٦٦ - [ثنا أبو معاوية عن عبيدة عن إبراهيم قال: إذا تزوجها لم يستبرئها] (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے۔
حدیث نمبر: 18567
١٨٥٦٧ - حدثنا أبو معاوية عن إسماعيل عن الحسن قال: إذا تزوج الأمة (تزوجًا) (١) لم (يستبرئها) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے۔