حدیث نمبر: 18484
١٨٤٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن محمد بن قيس عن حبيب قال: كان عمر لا يجيز النكاح في عام سنة يعني (مجاعة) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ قحط سالی کے دنوں میں نکاح کی اجازت نہیں دیتے تھے۔