کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: اگر ایک آدمی کسی شخص سے یہ کہے کہ جب فلاں مہینہ آئے گا تو میں اپنی بیٹی سے تیری شادی کرادوں گا تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18476
١٨٤٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) عباد بن العوام عن (عمر) (٢) بن ⦗٢٩⦘ عامر قال: (سأل) (٣) الشعبي (رجل) (٤) فقال: رجل قال للرجل: إذا (مضى) (٥) شوال زوجتك ابنتي فقال: ليس هذا بنكاح.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کسی آدمی سے کہا کہ جب شوال کا مہینہ گذر جائے گا تو میں اپنی بیٹی سے تیری شادی کرادوں گا تو یہ نکاح نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18476
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18476، ترقيم محمد عوامة 17844)