کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر کوئی عورت خاوند کی وفات کے بعد مہر کا دعویٰ کرے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18450
١٨٤٥٠ - حدثنا أبو بكر (قال) (١): (نا) (٢) عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان ⦗٢١⦘ عن (الشيباني) (٣) عن الشعبي في المرأة تدعي الصداق بعد وفاة زوجها قال: يسألها البينة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت خاوند کی وفات کے بعد مہر کا دعویٰ کرے توقاضی اس سے گواہی مانگے گا۔
حدیث نمبر: 18451
١٨٤٥١ - [حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن خالد بن (دينار) (١) عن الحكم قال: (بَيّنَتُها) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت خاوند کی وفات کے بعد مہر کا دعویٰ کرے تو گواہی لائے گی۔ حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے مہر مثلی ملے گا۔
حدیث نمبر: 18452
١٨٤٥٢ - وقال حماد: صداق نسائها] (١).
حدیث نمبر: 18453
١٨٤٥٣ - حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي قال: البينة على أهل الصداق أولياء المرأة وعلى أهل الرجل المخرج من ذلك.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گواہی مہر والوں پر یعنی عورت کے اولیاء پر ہوگی اور مرد کے اہل پر اس سے نکالا ہوا ہوگا۔