کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: قرآن مجید کی آیت {عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ} کی تفسیر
حدیث نمبر: 18313
١٨٣١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: ﴿(١) عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُنَّ﴾ [البقرة: ٢٣٥]، قال: ذكره إياها في نفسه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد مرد کا عورت کو اپنے دل میں یاد کرنا ہے۔
حدیث نمبر: 18314
١٨٣١٤ - حدثنا وكيع عن يزيد عن الحسن: ﴿عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُنَّ﴾ قال: في الخطبة.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد پیام نکاح میں یاد کرنا ہے۔