کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر آدمی کسی باندی سے شادی کرے تو کیا اس کو اس کے شہر سے نکال سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 18214
١٨٢١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن في الرجل يتزوج الأمة قال: ليس له أن يخرجها من المصر.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی باندی سے شادی کرے تو اسے اس کے شہر سے نہیں نکا ل سکتا۔
حدیث نمبر: 18215
١٨٢١٥ - حدثنا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن أبي كثير عن عطاء ومكحول (قالا) (١): ليس لهم (بد) (٢) (من) (٣) (أن) (٤) (يستخدموها) (٥).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مالک کو خدمت کی فراہمی ضروری ہے۔