کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر کوئی مسلمان عورت مشرکین کی سرزمین میں جابسے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18041
١٨٠٤١ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) يحيى بن آدم قال: (حدثنا) (٢) شريك عن خصيف عن مجاهد في قوله: ﴿وَلَا تُمْسِكُوا بِعِصَمِ الْكَوَافِرِ﴾ [الممتحنة: ١٠]، قال: إذا لحقت امرأة المسلم بالمشركين لم يعتد بها من نسائه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ تُمْسِکُوا بِعِصَمِ الْکَوَافِرِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اگر کسی مسلمان کی بیوی مشرکین کی سرزمین میں جاب سے تو وہ مسلمان کی بیوی نہیں شمار کی جائے گی۔
حدیث نمبر: 18042
١٨٠٤٢ - حدثنا يحيى بن آدم قال: (نا) (١) شريك عن سالم عن سعيد بن جبير مثله.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔