حدیث نمبر: 17463
١٧٤٦٣ - حدثنا أبو بكر عن هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: إذا اشتراها وهي حائض فليستبرئها بحيضة أخرى.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرمایا کرتے تھے کہ اگر حائضہ باندی کو خریدا تو مزید ایک حیض تک اس کے حمل سے خالی ہونے کا انتظار کرے۔
حدیث نمبر: 17464
١٧٤٦٤ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إن شاء اجتزأ بهذه الحيضة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو اسی حیض کو کافی سمجھ سکتا ہے۔