کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَ حُرِّمَ عَلَیْکُمْ صَیْدُ الْبَرِّ} کی تفسیر
حدیث نمبر: 16645
١٦٦٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن أبي (مجلز) (٢) في قوله (٣): ﴿وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا﴾ [المائدة: ٩٦]، قال: ما كان يعيش في البر (والبحر) (٤) فلا تصده، وما كان يعيش في البحر فذاك.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ حُرِّمَ عَلَیْکُمْ صَیْدُ الْبَرِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جو جانور سمندر اور خشکی میں زندہ رہتے ہیں ان کو شکار نہیں کیا جائے گا اور جو جانور سمندر میں رہتے ہیں وہ بھی اسی طرح ہیں۔