حدیث نمبر: 16632
١٦٦٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) أسامة عن مهدي قال: حدثني شعيب بن الحبحاب قال: سمعت الشعبي يقول: إنما جعل اللَّه هذه المناسك ليكفر بها خطايا بني آدم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے مناسک حج کو بندوں پر اس لیے فرض فرمایا تاکہ انسانوں کے گناہوں کو معاف کرے (گناہوں کا کفارہ ہوجائے) ۔