حدیث نمبر: 16626
١٦٦٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب قال: حدثني أبو (مودود) (١) قال: حدثني يزيد بن (عبد اللَّه) (٢) بن قسيط قال: رأيت نفرًا من أصحاب النبي ﷺ إذا خلا لهم المسجد قاموا إلى رمانة النبر القرعا فمسحوها ودعوا (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن عبد اللہ بن قسیط فرماتے ہیں کہ میں نے بعض حضرات صحابہ کرام کو دیکھا کہ جب مسجد خالی ہوجاتی تو وہ منبر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قریب جاتے اور اس کو چھو کر دعا فرماتے ، راوی فرماتے ہیں کہ حضرت یزید بھی اسی طرح کرتے تھے۔
حدیث نمبر: 16627
١٦٦٢٧ - قال: ورأيت يزيد يفعل ذلك.
حدیث نمبر: 16628
١٦٦٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين (عن سفيان) (١) عن (عبد اللَّه بن) (٢) يزيد (الليثي) (٣) عن سعيد بن المسيب أنه كره أن يضع يده على المنبر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب منبر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ہاتھ رکھنے کو ناپسند فرماتے تھے۔