حدیث نمبر: 16609
١٦٦٠٩ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: (عليه الجزاء) (١) وقيمة ما أكل إذا أعطى جزاء ثم أكل منه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس شکار کی جزاء اور جو گوشت اس نے کھایا اس کی قیمت بھی لازم ہوگئی، جب اس نے جزاء ادا کردینے کے بعد اس کا گوشت کھایا ہو۔