حدیث نمبر: 16604
١٦٦٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن عبيد المكتب عن مجاهد في الصيد يدخل به الحرم (فيذبح) (١) فيه، قال: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر شکار کر کے اس کو حدود حرم میں لا کر ذبح کیا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔